ساداتِ کرام کی خدمت محض تعاون نہیں، سعادت ہے۔آئیں اس نیکی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
رمضان کے راشن کی تقسیم کا آغاز ہو چکا ہے ادارے کی جانب سے ہزاروں خاندان میں راشن تقسیم کیا جائےگا
Fikhre Saadat Welfare Foundation provides support to thousands of Syed families.
محنت کش سادات کرام کی روزگار میں معاونت.
اگست 2025 کے راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔۔ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل۔۔۔
الحمد اللّٰہ ہماری دو سید زادی بہنوں کو بارات کا کھانا پیش کیا گیا ہے
فکرِ سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے جولائی 2025 کے راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے .
فکر سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے وقف اجتماعی قربانی 2025 کے مناظر۔۔
عید سے پہلے آل رسول کی خدمت میں راشن پیش کیا جارہا ہے.
الحمد للّٰہ ایک سید زادی بہن کی شادی کے سلسلے میں انہیں فرنیچر کا تحفہ دیا گیا.
سادات کرام کے بچوں کی دینی و دنیاوی تعلیم کے سلسلے میں تعاون کی اپیل۔
آئیں!اپنے قربانی کے گوشت سے سادات کرام کی خدمت کریں۔
ہماری ایک سیدہ بہن کی شادی کے لئے ہال کا کرایہ ادا کردیا گیا ۔۔
الحمدللہ ہماری دو سید زادی بہنوں کو انکی شادی کے موقع پر کھانا پیش کیا جا رہا ہے۔۔
ہماری ایک آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ بہن کو فرنیچر کا تحفہ پیش کیا جا رہا ہے۔۔۔
ہماری سیدہ بہن کو انکی رخصتی کے موقع پر کچھ تحائف پیش کئے جا رہے ہیں۔
بحمدہ تعالیٰ آج 22 رمضان المبارک کے موقع پرسفید پوش سادات کرام میں اعلی قسم کی افطاری پیش کی گئی۔۔۔
مفتی اعظم سندھ کی فکر سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن کے آفس پرآمد۔۔۔
الحمد اللّٰہ آج 7 رمضان المبارک ہے سادات اکرام میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے...